پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا واحد سیاستدان جو اپنے والد محترم کے ساتھ بھی قومی اسمبلی کے ایوان میں بیٹھا اور بیٹا کے ساتھ بھی۔
2002 میں سردار فاروق احمد خاں لغاری اور ان کا بیٹا اویس احمد خاں لغاری رکن قومی اسمبلی تھے
2024 میں سردار اویس احمد خاں لغاری اور ان کا بیٹا عمار احمد خاں لغاری رکن قومی اسمبلی ہیں



