پاکستانتازہ ترین

’سوشل میڈیاپر پابندی لگائی جاسکتی ہے اور نہ ہی اس سے انارکی پھیلانےکی اجازت دی جاسکتی ہے‘

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر مکمل پابندی نہیں لگائی جاسکتی اور نہ ہی کسی کو سوشل میڈیا کے ذریعے انارکی پھیلانے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کے کچھ تحفظات جائز بھی ہیں جنہیں حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

پروگرام میں گفتگو کے دوران تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker