پاکستانتازہ ترین

حکومتی معاشی ٹیم کی سربراہی محمد اورنگزیب کرینگے: لیگی رہنما کی تصدیق

اسلام آباد: شہباز حکومت میں معاشی ٹیم کی سربراہی معروف بینکر محمد اورنگزیب کریں گے۔

معروف بینکر محمد اورنگزیب کی سربراہی کے حوالے سے رہنما (ن) لیگ مصدق ملک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد اورنگزیب کی معاشی ٹیم میں کلیدی حیثیت ہوگی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ معاشی ٹیم سے متعلق فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشاورت سے کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نہیں ہونے دیں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker