پاکستانتازہ ترین

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر جمعرات کو 279 روپے.28 پر بند ہوا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ کاروبار کے اختتام پر 279 روپے 35 پیسے تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 26 پیسے کم ہوگیا جس کے بعد ڈالر 281 روپے74 پیسے میں دستیاب ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker