پاکستانتازہ ترین

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم افغان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

جسٹس نعیم اختر کے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

جسٹس نعیم اختر افغان سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھانے سے قبل چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker