پاکستانتازہ ترین

سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا

اسلام آباد: سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن 14 مارچ کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ کی خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 14 مارچ بروز جمعرات کو ان نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔

سینیٹ ضمنی الیکشن، سندھ سے پیپلز پارٹی کے 2 اور سنی اتحاد کونسل کا ایک امیدوار دستبردار

سینیٹ کی جن نشستوں پر ضمنی الیکشن ہوگا ان میں یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری اور نثار کھوڑو کی خالی کردہ نشستیں شامل ہیں جب کہ جام مہتاب، پرنس احمد عمر اور سرفرازبگٹی کی خالی کردہ نشستوں پر بھی ضمنی انتخاب ہوگا۔

سینیٹ کا ضمنی الیکشن اسلام آباد کی ایک ،سندھ کی 2 اوربلوچستان کی 3 نشستوں پر ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker