پاکستانتازہ ترین

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس: واردات کے بعد دبئی فرار ہونیوالا ملزم گرفتار

لاہور: ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیربالاج ٹیپو کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

پولیس کے مطابق امیربالاج ٹیپوکو قتل کرنے والے ملزم کے ایک اور ساتھی کی شناخت کرلی گئی ہے، ملزم قتل کے دوسرے روز سیالکوٹ ائیرپورٹ سے دبئی فرار ہوگیا تھا۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم نے شادی میں شرکت کے لیے رینٹ پر گاڑی حاصل کی تھی،گاڑی برآمد کرکے ڈرائیور کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker