پاکستانتازہ ترین

سبی : مری پلازہ کے قریب فائرنگ سابق ڈی ایس پی خالد مری شہید

سبی۔سابق ایس پی۔سی ٹی ڈی میر خالد زمان مری پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ

سبی۔فائرنگ سے ایس پی خالد زمان مری سمیت دوافراد شدید زخمی

سبی۔ایس پی میر خالد زمان مری کو تشویشناک حالت میں سی ایم یچ منتقل کردیا گیا،جہاں۔پر حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے

سبی۔حملہ۔آور کو سبی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے،ایس او سٹی تھانہ ذکاء الحسن گجر

سبی۔حملہ۔میں نیوز کی گاڑی کو بھی گولیاں لگی ہیں

فائرنگ سے ڈی ایس پی خالد مری زخمی جسے سی ایم ایچ سبی ریفر کردیا گیا۔ میر خالد مری زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگئے * ۔زرائع صوبائی اسمبلی سبی سے آزاد امیدوار میر اصغر مری کے بھائی تھے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker