پاکستانتازہ ترین

صدر آصف زرداری کی گڑھی خدا بخش میں بے نظیر اور ذوالفقار علی بھٹو کی قبروں پر حاضری

۔صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں سابق وزیر اعظم اور اہلیہ بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کی قبروں پر حاضری دی۔

صدر مملکت نے بے نظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔

بعد ازاں آصف زرداری نواب شاہ پہنچے ، جہاں بالوجا قبا میں اپنے والدین کی قبروں پر جا کر فاتحہ خوانی بھی کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker