پاکستانتازہ ترین

خان پور کے قریب ٹریفک حادثہ، جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق

خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔

خان پور کے قریب انڈس ہائی وے پر 2کاریں آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں جماعت اسلامی سندھ کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عبد الحفیظ بجارانی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے بتایاکہ حادثے میں ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker