پاکستانتازہ ترین

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس کل طلب

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا تعارفی اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اجلاس میں خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔

اجلاس میں سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور نگران کابینہ کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ایس آئی ایف سی سے متعلق ارکان کو تفصیلی بریفنگ کے ساتھ ملک میں سرمایہ کاری سےمتعلق امورکا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker