پاکستانتازہ ترین

گوادر کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں‘ وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گوادر کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی اور مہنگائی سے نجات کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش دی اور کہا کہ افسران، جوانوں نے حملہ آوروں کے خلاف بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز اور جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker