پاکستانتازہ ترین

نوازشریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے

نواز شریف عمرہ ادائیگی کیلئے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ کے ہمراہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز بھی عمرہ ادا کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف بھی عمرہ ادائیگی کیلئے رمضان کے آخری عشرے میں سعودی عرب جائیں گے۔ نوازشریف کا عمرے کی سعادت حاصل کرنےکے بعد لندن جانے کا بھی پلان ہے۔ نواز شریف لندن میں مختصر قیام کے دوران اپنا میڈیکل چیک اپ کروائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker