پاکستانتازہ ترین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں بھی سستی ہو گئیں

رواں ہفتے انٹربینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جبکہ ڈالر 60پیسے سستا ہوا۔

گزشتہ روزڈالر 26 پیسے کی کمی کے بعد 278 روپے 40 پیسے سے کم ہو کر 278 روپے 46 پیسے پر بند ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 52 پیسے سستا ہوکر 280 روپے 73 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

اوپن مارکیٹ میں یورو 2 روپے 12 پیسے سستا ہونے کے بعد 302 روپے 46 پیسے جبکہ برطانوی پاؤنڈ 3روپے 93 پیسے کی کمی کے بعد 352 روپے 80 پیسے پر آگیا ہے ۔
اسی طرح اماراتی درہم 22 پیسے سستا ہو نے کے بعد 76 روپے 22 پیسے جبکہ سعودی ریال 25 پیسے کمی سے 74.42 روپے کا ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker