پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ 6 انسانی زندگیاں نگل گیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گاؤں حاجی واحد بخش ڈاہری میں پیش آیا جہاں دو گروپوں میں زمین کا تنازع چل رہا تھا۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں 6 افرادجاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے اور مزید قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker