پاکستانتازہ ترین

پاکستان ریلوے کا عید پرچار سپیشل عید ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نےمسافروں کے لیے عید پر چار خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔

پاکستان ریلوے نے عید پرچارسپیشل عید ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے،جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کےمطابق پہلی عید ٹرین سات اپریل کو کراچی سے پشاور تک چلے گی ۔ٹرین ملتان فیصل آباد اور وزیرآباد سے ہوتی ہوئی جائے گی۔

سات اپریل کو ہی دوسری عید ٹرین کوئٹہ سے راولپنڈی تک چلائی جائے گی جو ملتان اورساہیوال سےہوتی ہوئی جائے گی۔تیسری اسپیشل ٹرین آٹھ اپریل کو کراچی سے لاہور تک چلےگی اورچوتھی اسپیشل ٹرین لاہور سےکراچی تک انیس اپریل کو چلائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker