پاکستانتازہ ترین

انتخابی دھاندلی کیخلاف عوامی اسمبلی کے نام سے تحریک چلائیں گے، مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن نے انتخابی دھاندلی کیخلاف تحریک شروع کرنیکا اعلان کردیا۔ تحریک کو عوامی اسمبلی کا نام دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ موجودہ اسمبلی اور نمائندے عوام کے نہیں اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ہیں۔ تحریک کا آغاز 25 اپریل کو پشین بلوچستان سے جلسے میں کیا جائیگا۔ دو مئی کو کراچی 9 مئی کو پشاور میں جلسے ہونگے۔ پشاور جلسے میں لاہور کے جلسے کا اعلان کیا جائیگا جس میں پورا پاکستان شریک ہوگا۔ تحریک میں دوسری جماعتوں کو بھی شمولیت کی دعوت کی جائیگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker