پاکستانتازہ ترین

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اکبر ناصر کو تبدیل کردیا گیا۔

آئی جی اکبر ناصر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو آئی جی اسلام آباد تعینات کیا گیا ہے۔

اکبر ناصر 21 مئی 2022 سے آئی جی اسلام آباد تعینات تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker