پاکستانتازہ ترین

خادم حسین رند کا تبادلہ، عمران یعقوب دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات

کراچی پولیس چیف خادم حسین رند کا تبادلہ کردیا گیا۔

خادم حسین رند کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (آئی جی) آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی کراچی ہوں گے۔

عمران یعقوب منہاس ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کے عہدے پر تھے۔ انہیں دوسری بار کراچی پولیس چیف تعینات کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker