پاکستانتازہ ترین

ذوالفقار علی بھٹو کی برسی، 4 اپریل کو ہونیوالا جلسہ ملتوی کردیا گیا

پیپلز پارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان۔ پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان بلاول ہاﺅس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 4 اپریل کو جلسہ رمضان کے احترام میں ملتوی کیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا جلسہ 14 اپریل کو گڑھی خدا بخش میں ہوگا۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 14 اپریل کو ہونے والے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker