پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج رواں ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروباری دن میں 100انڈیکس 563 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کم ہوکر 66796 پر بند ہوا۔

حصص بازار میں آج 23 کروڑ 88 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 8.36 ارب روپے رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب روپے کم ہوکر 9406 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker