پاکستانتازہ ترین

مقدمہ قتل میں پیشی پر جانیوالے دو بھائی فائرنگ سے قتل

بہاولنگر میں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ سے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ کھوڑا کھوہ کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ کی گئی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker