پاکستانتازہ ترین

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ، لوٹ مار کرکے ایک شخص کو اغوا کر لیا

کندھ کوٹ میں انڑ نہر کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی اور لوٹ مار بھی کی۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے کوچ میں مسافروں سے لوٹ مار کرکے ایک شخص کواغوا بھی کرلیا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں، پولیس اور رینجرز کا ڈاکوؤں سے مقابلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker