پاکستانتازہ ترین

پیپلزپارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا

پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ نامزد کر دیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی سیکرٹریٹ کی جانب سے یوسف رضا گیلانی کی نامزدگی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ یوسف رضا گیلانی چیئرمین سینیٹ کے لیے پیپلز پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker