پاکستانتازہ ترین

سندھ حکومت کا عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبے شروع کرنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے مختلف شہروں میں عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا اعلان کردیا۔

پیپلز پارٹی کے ترجمان اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ عید کے بعد نئے ٹرانسپورٹ منصوبوں کا آغاز کرے گا جس میں کراچی اور میرپور خاص میں منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کراچی کے عوام کے لیے عید کے بعد اورنج لائن اور گرین لائن ٹی کے درمیان مفت شٹل سروس کا بھی آغاز کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker