پاکستانتازہ ترین

پی پی133: دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب

شاہ کوٹ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔

ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41 ہزار 632 ووٹ حاصل کیے۔

مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد 2 ہزار 691 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پائے۔

خیال رہے کہ اس نشت پرپہلے آزاد امیدوار میاں عاطف کامیاب ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker