پاکستانتازہ ترین

رمضان پیکج: یوٹیلیٹی اسٹورز نے اپنی سیل کا ہدف 4 ارب بڑھا دیا

یوٹیلیٹی اسٹوریز نے رمضان ریلیف پیکج کے مقررہ کردہ 36 ارب روپے کے سیل ہدف پر نظرثانی کردی۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق اسٹورز نے نظرثانی سیل ہدف4 ارب روپے اضافے سے 40 ارب روپے مقرر کردیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ رمضان پیکج کے تحت سیل اب تک 38 ارب 15کروڑ روپے پر پہنچ گئی ہے جب کہ پیکج کے اختتام تک سیل کا نظرثانی ہدف حاصل کر لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپر 5 مارچ سے جاری رمضان پیکج چاند رات تک جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker