پاکستانتازہ ترین

سابق چیف سیکریٹری پنجاب جاوید محمود انتقال کر گئے

سابق چیف سیکرٹری پنجاب اورمعروف بیوروکریٹ جاوید محمود انتقال کرگئے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے جاوید محمود کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا اور مرحوم کی بلنددرجات کیلئے دعا کی۔ شہباز شریف نے لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور کہا کہ وہ سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ مرحوم جاوید محمود ایک انتہائی قابل آفیسر تھے، ان کی ملک کیلئے گراں قدر خدمات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker