پاکستانتازہ ترین

شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کو وزارت اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا قلمدان شرجیل انعام میمن کو سونپے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا قلمدان ملنے کے باوجود شرجیل انعام میمن کے پاس محکمہ ٹرانسپورٹ اور ایکسائز کا قلمدان بھی رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker