پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن، 54 کروڑ شیئرز کے سودے طے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 60 پوائنٹس کم ہوکر 70483 پر بند ہوا ہے، بازار میں 54 کروڑ شیئرز کے سودے21 ارب روپے میں طے ہوئے۔

اس کے علاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 12 ارب کم ہوکر 9812 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker