پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 150 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کم ہوکر 70333 پر بند ہوا، کاروباری دن میں انڈیکس 688 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 44 کروڑ شیئرز کے سودے 16 ارب روپے میں طے ہوئے۔

اس کےعلاوہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 17 ارب روپے کم ہوکر 9795 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker