پاکستانتازہ ترین

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 4 پیسےمہنگا ہو کر 278 روپے 44 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر11 پیسے مہنگا ہوکر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 66 پیسے کا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker