پاکستانتازہ ترین

شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنےکی درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع

پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کرنےکی درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کروادی گئی۔

پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے شبلی فراز کی بطور قائد حزب اختلاف نامزدگی کی درخواست جمع کروائی۔

سینیٹر شبلی فراز کی نامزدگی پر تحریک انصاف کے تمام 19سینیٹرز کے دستخط موجود ہیں۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker