پاکستانتازہ ترین

چمن میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق

چمن بھر میں طوفانی بارش اور سیلاب، مضافاتی علاقوں کا زمینی رابطہ منظع ہوگیا۔ شن تالاب کے علاقے میں گاڑی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق۔ جاں بحق ہونیوالوں میں 3 خواتین، دو بچے شامل ہیں۔ ایک بچہ ریلے میں بہہ گیا جس کی تلاش کا کام جاری، ڈرائیور کو بچا لیا گیا۔ طور پل، محمود آباد، بوغرہ شین تالاب کے علاقے میں سیلابی صورتحال، اڈا کہول، کلی ٹھیکیدار محمدحسن، زمان آباد میں سیلاب سے کئی گھر ڈوب گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker