پاکستانتازہ ترین

ضمنی انتخابات ، سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنیکی منظوری

وفاقی حکومت نے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے کل پیر تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے دستے تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker