پاکستانتازہ ترین

ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ، ترکیے کے سرمایہ کار گروپ کا لاہور کا دورہ

ائیرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر ترکیے کے سرمایہ کار گروپ کے وفد نے لاہور ائیرپورٹ کا دورہ کیا۔

لاہور ائیر پورٹ کے دورے کے بعد ترکیےکا سرمایہ کارگروپ کا وفد آج کراچی ائیرپورٹ کا بھی دورہ کرے گا۔

ترکیے کا سرمایہ کارگروپ اسلام آباد ائیرپورٹ کا پہلے ہی دورہ کر چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker