پاکستانتازہ ترین

چکوال: مل کے ٹینک میں گر کر چار مزدور جاں بحق

چکوال میں مل میں کام کرنے والے 4 مزدور ٹینک میں گرگئے، دم گھٹنے سے چاروں مزدور جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو کے مطابق واقعہ منوال روڈ پر پیپر مل میں پیش آیا، 4 مزدورکام کرتے ہوئےگہرے ٹینک میں گرگئے۔

2 گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے چاروں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تمام مزدوروں کی موت زہریلی گیس سے دم گھٹنے سے ہوئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker