پاکستانتازہ ترین

وزیر اعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات میں ان سے فارسی میں بھی گفتگو کی۔

وزیر اعظم نے ایرانی صدر سے مکالمہ کرتے ہوئےکہا ‘چشمِ ما روشن دلِ ما شاد’۔

وزیرِ اعظم نے ایرانی صدر کو علامہ تقی بہار کا فارسی کلام "درود بر پاکستان” بھی پڑھ کر سنایا۔

وزیرِ اعظم کی فارسی میں گفتگو پر شرکاء کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھر گئیں۔ ایرانی صدر اور وفد کو وزیر اعظم کی فارسی پر خوشگوار حیرت ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker