پاکستانتازہ ترین

مس کندکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز کو نوکری سے برطرف کر دیا گیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا ۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی منظوری کے بعد مس کنڈکٹ کا مرتکب ہونے پر دو سول ججز صائمہ وحید اور امتیاز احمد کو نوکری سے برطرف کیئے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ دونوں سول ججز کو انکوئری میں جرم ثابت ہونے پر برطرفی کی سزا سنائی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker