پاکستانتازہ ترین

ہال روڈ پر موٹر سائیکل چوری کی انوکھی واردات

صوبائی دارالحکومت لاہور میں موٹرسائیکل چوروں نے چوری کے نئے نئے طریقےڈھونڈ لیے۔

لاہور کے تھانہ قلعہ گجر سنگھ کی حدود میں ہال روڈ پر موٹر سائیکل چوری کا واقعہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چور موٹر سائیکل پر آیا، دکان سے بریانی کھائی اور واپسی پر شہری کی موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگیا، بعدازاں چور واپس آیا اور اپنی موٹر سائیکل بھی لے گیا۔

لاہور پولیس نے واقع کا مقدمہ علی عباس نامی شہری کی مدعیت میں درج کرلیاہے ، مقدمہ درج ہونے کے با وجود ملزم گرفتار نا ہو سکا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker