پاکستانتازہ ترین

پاک نیوزی لینڈ چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں محمد رضوان کی شرکت مشکوک

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کی تیاریاں جاری ہیں۔

اس حوالے سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کا بھرپورٹریننگ سیشن جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق محمد رضوان کی ٹانگ کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بقیہ میچز میں شرکت مشکوک لگ ہی ہے۔

واضح رہے کہ تیسرے میچ میں محمد رضوان بیٹنگ کے دوران ٹانگ میں تکلیف کے باعث ریٹائرڈ ہرٹ ہو گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker