پاکستانتازہ ترین

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

ملیر اور سپرہائی وے کے اطراف زلزلے کے جھٹکے محسوس کیےگئے ہیں ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker