پاکستانتازہ ترین

کراچی : ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق

کراچی سائٹ ایریا میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار ملزمان نے سکیورٹی گارڈ اور اس کے دوست سے لوٹ مار کی، سکیورٹی گارڈ نے پستول نکال کر چلانے کی کوشش کی تو ملزمان نے فائرنگ کردی۔

پولیس حکام کا کہنا ہےکہ سائٹ ایریا میں فائرنگ کے واقعےکی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

دوسری جانب گلستان جوہر پرفیوم چوک کے قریب شہریوں نے مبینہ ڈاکو پکڑلیا اور اسے تشددکے بعد پولیس کے سپردکردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker