پاکستانتازہ ترین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنےکا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا ہےکہ مزدور کے لیے مقرر کردہ کم سےکم اجرت پر عملدرآمد یقینی بنانےکے لیے ویج مجسٹریٹ تعینات کیے جائیں گے۔

وزیراعلیٰ نے مزدوروں کے لیے تعمیر کیے گئے 2056 فلیٹس جلد حوالے کرنےکی ہدایت بھی کردی۔

وزیراعلیٰ نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفرکردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker