پاکستانتازہ ترین

فیصل آباد: شہری نے 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور ایک بیٹےکو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

فیصل آباد میں گلشن مدینہ کےعلاقےمیں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی 2 بیویوں،3 بیٹیوں اور ایک بیٹےکو قتل کیا، ملزم نے اہلخانہ کو قتل کے بعد خود کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker