پاکستانتازہ ترین

اقوام متحدہ نے 24 مئی کو مارخور کاعالمی دن قراردے دیا

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 مئی کومارخور کاعالمی دن قرار دینے کی قرارداد منظورکرلی ہے۔

کینیڈین بینکوں میں جعل سازی کرنیوالے افراد کیخلاف مقدمات درج، بیشتر پاکستانی شامل

قرارداد میں دنیا بھرمیں مارخور کے عالمی دن کو منانے اور ماحولیاتی نظام میں اس کے مجموعی کردار کے پیش نظر تمام متعلقہ فریقین کومارخور کے تحفظ کی کوششوں میں بین الاقوامی اور علاقائی تعاون کو فروغ دینے کی دعوت دی گئی ہے۔

قرارداد میں اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کومارخور کا عالمی دن منانے میں سہولت فراہم کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker