#کوئٹہ: المحمود ٹرانسپورٹ کے مالک حاجی داد گئی
کو گرفتار کر لیا
حاجی داد گئی ضمانت خارج ہونے پہ احاطہ عدالت سے گرفتار
المحمود ٹرانسپورٹ کے مالک پہ کوسٹ گارڈز کی جانب سے مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بابت حاجی داد گئی نے ضمانت قبل از گرفتاری کے لئے معزز عدالت حب چوکی میں درخواست دائر کیا تھا ۔
جسے عدالت نے خارج کیا،



