پاکستانتازہ ترین

بشریٰ بی بی کی درخواست منظور، حکومت کا بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست منظور کر لی گئی۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سے بشریٰ بی بی کی درخواست پر چند روز قبل محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔

عدالت نے بشریٰ بی بی کی رہائش گاہ بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کا حکومتی نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے کر اسے کالعدم قرار دے دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker