پاکستانتازہ ترین

لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کا 36 گھنٹے تک آپریشن ، 2 دہشتگرد ہلاک

لکی مروت کے سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتھ منسلک وانڈہ ظریف والا پہاڑ اور شیخ بدین کے پہاڑی سلسلے میں دہشتگردوں کیخلاف کیا جانے والا آپریشن 36 گھنٹوں بعد مکمل ہو گیا۔

آپرہشن کے دوران دہشتگردوں نے پولیس اور سکیورٹی فورسیز پر خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کی، جوابی کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker