پاکستانتازہ ترین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 مئی کو ختم ہفتے میں 16.75 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔

اس اضافے کے بعد ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10 مئی تک 14 ارب 62 کروڑ ڈالر رہے۔

اس کے علاوہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.52 کروڑ ڈالر بڑھ کر 9.13 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 15.23 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.49 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker